گیس کا شارٹ فال بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

0
136

ہاٹ لائن نیوز : سردیوں میں گیس کی طلب کئی گنا بڑھ جانے سے لاہور سمیت پنجاب میں گیس کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق پنجاب میں گیس کا شارٹ فال بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، لاہور سمیت صوبے بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ساتھ ساتھ گیس کی قلت بھی بڑھ گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس کا پریشر اتنا کم ہے کہ گھروں میں چولہے بھی نہیں جل رہے اور گیس پریشر نہ ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ کمرشل صارفین ایل پی جی استعمال کرنےپرمجبورہیں۔

Leave a reply