
مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی آگئی۔
ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ماہ کے دوران اے برانڈ اور بی برانڈ کے تیل اور گھی کی قیمتوں میں 70 روپے سے 75 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔
اےبرانڈ کا تیل 75 روپے فی لیٹر سستا ہو کر 525 روپے اور اےبرانڈ کا گھی 25 روپے سستا ہوکر 525 روپے کا ہو گیا ہے جب کہ B برانڈ کا گھی اور تیل 70 روپے سستا ہونیکے بعد 380 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔