گھوڑےپر اسکول جانیوالی بچی کی وڈیووائرل
ہاٹ لائن نیوز : سعودی عرب میں مدینہ منورہ کےعلاقے الحناکیہ میں 10 سالہ بچی کی گھوڑےپر سوار ہوکر اسکول جانیکی ویڈیو نے لوگوں کو حیران کرکے رکھ دیا۔
جود نامی بچی کاکہنا ہے کہ گھڑسواری اسکاخواب تھا جو سچ ہوگیا۔