
ہاٹ لائن نیوز : گوگل نے اچانک غیر ملکی کرنسیوں کی قیمت میں زبردست کمی ظاہر کرنے کے بعد ، امریکی ڈالر 140 روپے 61 پیسے دکھائے۔
3 فروری کو ، گوگل نے عالمی کرنسیوں میں نمایاں کمی دیکھائی۔
گوگل نے امریکی ڈالر کو 140 روپے 89 پیسے میں دکھایا ، جبکہ کینیڈا کے ڈالر 97 روپے 67 پیسے اور سعودی ریال کو 37 روپے میں دکھایا گیا تھا۔
اس کے علاوہ ، متحدہ عرب امارات کے درہموں کی قیمت کا تخمینہ 38 روپے36 پیسے لگایا گیا تھا۔ یہ تکنیکی خرابی تھی یا کچھ اور گوگل اس بارےمیں ابھی خاموش ہے ۔