
ہاٹ لائن نیوز : یہ تو سب کو معلوم ہے کہ ہندوستانی کرکٹ بورڈ دنیا کا امیر ترین کرکٹ بورڈ ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کو بھاری تنخواہیں دیتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کیمطابق بھارتی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کو بی سی سی آئی سے سالانہ 10 سے 12 کروڑ بھارتی روپے کا معاوضہ ملے گا۔