گمبٹ میں خسرہ وباکی شکل اختیارکرگیا، 5 بچے جانبحق

0
66

یہ واقعہ خیرپورکی تحصیل گمبٹ میں پیش آیا جہاں 5 بچے جانبحق ہوگئے۔

گمبٹ تحصیل میں خسرہ پھیل چکاہے, ایک ہی خاندان کے پانچ بچےگذشتہ روز خسرہ سےہلاک ہوگئے۔

خسرہ کے پھیلنے نے سندھ کے ضلع خیر پور کے گمبٹ تحصیل میں شدت اختیار کرلی ہے ، جسمیں کل خسرہ کیوجہ سے ایک ہی خاندان کے پانچ بچےہلاک ہوگئے ۔اسکے علاوہ ، مزید 15 بچوں کوخسرہ کی تشخیص ہوئی ہے۔

اگر طبی عملے کو جلد ہی متاثرہ دیہات میں نہیں بھیجاتوصورتحال زیادہ سنگین ہوسکتی ہے ، اورمزیدبچوں کی جانوں کوخطرہ لاحق ہوسکتاہے۔

Leave a reply