گلوکارہ کے بھائی کو سسرالیوں نے جلا ڈالا

0
158

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) پاکستان کی معروف گلوکارہ نرمل شاہ کے بھائی کو ان کے سسرالی رشتے داروں نےمبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔

گلوکارہ کا بھائی زاہد جناح اسپتال میں زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔

گلوکارہ نے ایک ویڈیو پیغام میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پولیس سے اس افسوس ناک واقعہ پر ایکشن لینے کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ گلوکارہ نرمل شاہ کا بھائی زاہد اپنی بیوی کو منانے کے لیے اپنےسسرال گیا تھا جہاں یہ ہولناک سانحہ پیش آیا ہے ۔

Leave a reply