
ہاٹ لائن نیوز : انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں لاہور بار کے الیکشن میں فائرنگ کرنے کے مقدمہ میں عدالت نے گرفتار سات وکلاء کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا ۔
پولیس نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا تھا ۔
گرفتار وکلاء میں محمد عرفان ،محمد عثمان ،وقاص اشرف ،خضر حیات سکے دیگر شامل ہیں ۔