گرفتاری کا خدشہ، عمران خان نے بڑاقدم اُٹھالیا 82

گرفتاری کا خدشہ، عمران خان نے بڑاقدم اُٹھالیا

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے راہداری ضمانت کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے.اور تفصیلات کے مطابق درخواست فوری طور سماعت کے لیے منظور ہونے کاامکان ہے۔ درخواست پرچیف جسٹس پشاورہائیکورٹ سماعت کریں گے۔ عمران خان نے گرفتاری کےپیش نظرراہداری ضمانت لینے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ بھی عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دے چکے ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نےکہا عمران خان اب دھونس، دھمکی اور بلیک میلنگ پر اتر آئے ہیں،ان کے رویئے کی وجہ سے سخت ایکشن لے رہے ہیں، عمران خان جب کسی فساد مارچ کا حصہ بنیں گے تو ان کو ضرور روکا جائے گا، فتنہ فساد مارچ کی تیاری کرنا بھی جرم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں