گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

1
164

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر آ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق ٹویوٹا کے سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ملک میں موجود 14 فیکٹریوں میں سے 12 نے کام روک دیا ہے ۔

ٹویوٹا ترجمان کے مطابق سسٹم میں خرابی کی وجہ سے 12 فیکٹریاں پرزوں کے آرڈرز پر کام نہیں کر رہیں ، ہمارے خیال میں یہ سائبر حملہ نہیں ہوسکتا، ہم مسئلے کی تحقیقات کر کے ان کو جلد بحال کر دیں گے ۔

1 comment

Leave a reply