گاڑیوں کی بکنگ فوری طور پر معطل، عوام پریشان 82

گاڑیوں کی بکنگ فوری طور پر معطل، عوام پریشان

ٹویوٹا IMC کی جانب سے گزشتہ ہفتے اپنی کاروں کی بکنگ معطل کرنے کے بعد، KIA اور پروٹون کمپنی کی طرف سے بھی تمام کاروں کی بکنگ فوری طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ جبکہ کچھ عرصہ قبل کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی مقامی اسمبلی شروع کی تھی۔ لیکن موجودہ سیاسی عدم استحکام اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے کمپنیز کو بکنگ بند کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔جو کہ گزشتہ روز پٹرول کی قیمت میں اضافے اور ڈالر میں اضافے کے بعد مزید آٹو مینوفیکچررز اپنی گاڑیوں کی بکنگ معطل کر سکتے ہیں۔اور یہ آنے والے دنوں میں گاڑیوں کی قیموں میں اضافے کا بھی اشارہ ہو سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں