گائے چوری کرنےوالےکو گولی مارنے کا اعلان کردیاگیا

0
41

ہاٹ لائن نیوز : ہندوستان میں ، گائے کی چوری کے بڑھتے ہوئے واقعات کو روکنے کے لئے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کرنا شروع کردی ہے۔

ہندوستانی میڈیا کے مطابق ، ریاست کرناٹک میں گائے کی چوری پر حکومت بہت پریشان ہے ، جسکے لئے حکام نے گائے کے چوروں کوگولی مارنےپرغور کرنا شروع کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ، گائے کی چوری کے بڑھتے ہوئے واقعات اس حد تک بڑھ گئے ہیں کہ وزیر ریاست منکالہ صبا ویدیا نے چوروں کوگولی مارنے پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔

مقامی وزیر نے کہا کہ اگر ضلع میں اسطرح کے واقعات دوبارہ پیش آئے تو وہ چور کو گولی مارنے کا حکم جاری کرینگے۔

Leave a reply