کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کےہاں ننھےمہمان کی آمد

0
63

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور اداکارہ اتھیا شیٹھی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

کے ایل راہول اپنے گھر پر ننھے مہمان کی آمد کے حوالے سے اپنے مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کرنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گئے۔

کے ایل راہول اور ان کی اہلیہ اداکارہ اتھیا شیٹی نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے ننھے مہمان کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے لکھا، ‘ہماری خوبصورت نعمت جلد آنے والی ہے’۔

Leave a reply