کینیڈین وزیراعظم کے استعفیٰ کی اصل وجہ سامنے آگئی

0
129
کینیڈین وزیراعظم کے استعفیٰ کی اصل وجہ سامنے آگئی

ہاٹ لائن نیوز : کینیڈین اور دیگر غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

دی گلوب اینڈ میل نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو لبرل پارٹی کے رہنما کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

یہ پیشرفت اسوقت سامنے آئی ہے جب پولز سے پتہ چلتا ہے کہ رواں سال اکتوبر میں ہونیوالے وفاقی انتخابات میں ٹروڈو کی پارٹی اپوزیشن کنزرویٹو سے بری طرح ہار جائیگی۔

Leave a reply