کیا 10 شدت کا زلزلہ آنا ممکن ہے؟

0
54

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق 10 یا اس سے زیادہ شدت کے زلزلے ممکن نہیں ہیں۔

امریکی جیولوجیکل سروے کیمطابق زلزلےکی طاقت کا انحصار اس بات پرہوتا ہے کہ فالٹ لائن کس قدرلمبی ہے۔ دوسرے الفاظ میں، فالٹ جتنازیادہ طویل ہوگا، اتناہی بڑا زلزلہ ہوگا۔ اور اسوقت زمین پر ایسی کوئی خرابی نہیں ہے جس سے 10 شدت کا زلزلہ آ سکے۔

Leave a reply