کیا پاک بھارت ٹاکرا بارش کی نذر ہو جائے گا ؟

3
184

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) ایشیا کپ 2023ء کے انتہائی اہم ترین ٹاکرے میں بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ سری لنکا کے شہر پالے کیلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ 2 ستمبر بروز ہفتہ کھیلا جائے گا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 2 دن سے پالے کیلے میں مسلسل بارش ہو رہی ہے اور موسم کا حال بتانے والے اداروں نے ہفتے کے روز شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔

موسم کا حال بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق ہفتے کے روز سری لنکا کے شہر پالے کیلے میں بارش کا 72 فی صد امکان ہے۔

3 comments

Leave a reply