کیا عائنہ آصف کو بالی ووڈ سے آفرز ملیں ؟

0
130

لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) عائنہ آصف ڈرامہ سیریل مائی ری میں اپنی شاندار اداکاری سے دن بہ دن شہرت حاصل کر رہی ہیں، انہوں نے لاکھوں دلوں کو جیت لیا۔ ان کی اداکاری نے چائلڈ ایکٹر کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالےہیں ۔

اداکارہ نے اپنی 15ویں سالگرہ فیملی اور ڈرامے کی کاسٹ کے ساتھ منائی ہے ، اداکارہ کی دوست نے اپنی 15ویں سالگرہ کے موقع پر اداکارہ کے ساتھ خوبصورت لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے ، اس کے دوست کی طرف سے شیئر کی گئی ریل میں، عینا کو کیک کاٹتے ہوئے اور اپنے دوستوں کے ساتھ ہینگ آؤٹ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ “وہ جانتی ہیں کہ ہریتک روشن بھی اس کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں ، وہ ان کے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہیں گی۔ ہریتک روشن ان کے پسندیدہ بالی ووڈ اسٹار ہیں اور وہ ان کے ساتھ اسکرین شیئر کرنا پسند کریں گی۔

Leave a reply