کیا شریف برادران مزید پھنس چکے ہیں ؟ 90

کیا شریف برادران مزید پھنس چکے ہیں ؟

لاہور:(ہاٹ لائن رپورٹ)‏شریف خاندان کے منی لانڈرنگ کیس کےاہم کردار مقصود چپڑاسی۔ڈاکٹر رضوان سمیت کیس سے جڑے متعدد کرداروں کی مشکوک موت کے بعد اب پراسیکیوٹر “فاروق باجوہ” بھی دوران سماعت بےہوش ہو گئے. اور انہیں سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور آج سارا دن دنیا بھر سے لوگ ہاٹ لائن میڈیا گروپ فون کرکے یہ سوال پوچھتے رہے ۔کہ یہ کیا مذاق ہے؟ جو شخص بھی ان پر ہاتھ ڈالنے کی جرات کرتا ہے، وہ یا “اچانک” وفات پا جاتا ہے،ان تمام واقعات کو دیکھ کر چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے ان الفاظ پر یقین کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہتا شریف خاندان ایک مافیا کا روپ دھار چکا ہے ۔آج جہاں پر شریف خاندان کے گرد گھومتے ان واقعات پر ہر شخص حیران ہے اور پریشان ہے وہاں پر ہر شخص یہی سوچ رہا ہے کہ اس امپورٹڈ حکومت کو لانے والے پوری قوم کو کیا منہ دکھائیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں