کیا ریزرو ڈے بھی بارش کی نظر ہوگا؟ اہم پیشگوئی

2
206

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) بارش کی وجہ سے کل ہونیوالے پاکستان بمقابلہ بھارت بقیہ میچ کے دوران بھی بارش کی پیش گوئی کر دی گئی ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان آج یعنی اتوار کو ہونیوالا میچ بارش کی وجہ سے مکمل نہیں ہوسکا لہذا بقیہ میچ ریزرو ڈے یعنی کل سوموار کو کھیلا جائے گا تاہم سری لنکن محکمہ موسمیات کی طرف سے یہ پیش گوئی کی گئی ہے کہ بارش کا سلسلہ بروز سوموار بھی جاری رہے گا۔

2 comments

Leave a reply