کیامحمدخان بھٹی کی رہائی ممکن ہوگی ؟

0
249

ہاٹ لائن نیوز : احتساب عدالت لاہور میں گجرات ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کردی ۔

عدالت نے محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر وکلاء سے دلائل طلب کرلیے ۔

عدالت نے سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی ۔

احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب کی تفتیش مکمل ہوچکی ہے جب کہ ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہے ۔

Leave a reply