کیاآپ بھی گرتےبالوں سےپریشان ہیں؟
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز)اکثر لوگ بالوں کے گرنے کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں ، ویسے تو بالوں کو گرنے سے روکنے کے کئی طریقے ہیں ، جن کی وجہ سے بال گرنے سے وقتی طور پر رک جاتےہیں۔
لیکن یہ طریقے بالوں پر مضر صحت اثرات بھی مرتب کرتے ہیں۔ لیکن پیاز میں وہ خصوصیات موجود ہیں جو نہ صرف بالوں کو گرنے سے روکتی ہیں بلکہ گرے ہوئے بالوں کو واپس لانے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے ، جب کہ اس کا کوئی مضر صحت پہلو بھی نہیں ہے ۔
پیاز کا جوس نکال کر اس کو سرپر لگائیں یا پھر اس کو دیگر جڑی بوٹیوں کے ساتھ ملا کر بھی بالوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔پیاز میں موجود سلفر کی وافر مقدار سر کی جلد پر لگانے سے دوران خون بہتر ہوتا ہے ، اس سے ’’کولجین ٹشوز‘‘کی پیداوار میں اضافہ ہو جاتا ہے جو بالوں کی نشوونما میں اہم اور بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔
آپ چاہیں تو جوسرمشین کے ذریعے پیاز کا جوس نکال لیں اور اگر چاہیں تو 4 سے 5 عدد کٹے ہوئے پیاز پانی میں ڈال کر 10منٹ تک ابال لیں ، اس پانی کو ٹھنڈا کر کے چھان لیں ، اس پانی کو شیمپو کرنے کے بعد بالوں میں استعمال کریں ۔
I see You’re in point of fact a just right webmaster.
This web site loading speed is amazing. It sort of feels that you are
doing any distinctive trick. Moreover, the contents are masterpiece.
you’ve done a excellent activity in this topic!
Similar here: sklep internetowy and also here:
Najlepszy sklep
Howdy! Do you know if they make any plugins to help with Search Engine Optimization?
I’m trying to get my site to rank for some targeted keywords
but I’m not seeing very good gains. If you know of any please share.
Kudos! I saw similar blog here: Hitman.agency