کھیل کےمیدان سےبڑی خوشخبری

0
177

لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) ایشین گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے شان دار آغاز کرتے ہوئے سنگاپور کو بہت بڑے مارجن سے شکست دے دی ہے ۔

پاکستانی ہاکی ٹیم میچ کی ابتداء سے ہی سنگاپور ہاکی ٹیم پر حاوی رہی اور مقابلہ 11 صفر سے اپنے نام کرلیا۔

پہلے کوارٹر میں پاکستانی ٹیم نے ایک گول کیا جب کہ دوسرے کوارٹر میں پانچ گول کر دئیے۔

قومی ہاکی ٹیم نے تیسرے کوارٹر میں چار گولز کئے ۔

پاکستان کی جانب سےعمار ، ارشد لیاقت اور ارباز نے 2 ، 2 گول کیے۔

Leave a reply