کھیل کی دنیا میں پاکستان کی ایک اور اہم کامیابی
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز)پاکستان نے ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں چوتھا میڈل اپنے نام کر لیا۔
پاکستان کے نوجوان کھلاڑی محمد عاصم نے 75 کلوگرام کیٹگری میں سلور میڈل حاصل کیا ۔
ازبکستان میں ہونیوالی اس چیمپئن شپ میں پاکستان نے چوتھا میڈل جیتا ہے۔
اس سے قبل طلال انصر پاکستان کے لیے سلور میڈل جب کہ عمران افضل اور زین عمر پاکستان کے لیے برانز میڈل جیت چکے ہیں ۔