کھلاڑی بھی منی لانڈرنگ میں ملوث ؟

0
69

ہاٹ لائن نیوز : کپتان کی کھلاڑی خدیجہ شاہ کے خلاف ایف آئی اے میں منی لانڈرنگ کے تحت تحقیقات کا آغاز ہوگیا ۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق خدیجہ شاہ کے بنک اکاونٹ میں کڑورں روپوں کی مشوک ٹرانزکیشن سامنے آئی ہے ، ایف آئی اے نے خدیجہ شاہ کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت انکوئری کا اغازکر دیا ، ایف آئی اے کی جانب سے بنک اکاونٹ کو تفصیلات کی فراہمی کے لیے متعلقہ محکموں کو خط لکھ دئیے گئے ہیں ۔

ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق تمام تر ریکارڈ آنے کے بعد خدیجہ سے باقاعدہ طور پر پوچھ گچھ کی جائیگی ، خدیجہ شاہ سے جیل میں انوسٹی گیشن کی جائےگی ، بنک اکاونٹ سے ہونے والی بیرون ملک ٹرانزیکشن کے حوالے سےبھی سوالات پوچھ جائنگے ، سورس اف انکم کے حوالے سے بھی پوچھ گچھ کی جائیگی۔

Leave a reply