کپڑے کی دکان میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

0
39

ہاٹ لائن نیوز : کورنگی نمبر 6 مارکیٹ میں کپڑے کی دکان میں لگنے والی آگ پر فائر ٹینڈرز نے قابو پالیاہے۔

دکان میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی کورنگی اور لانڈھی فائر اسٹیشن سے دو فائر ٹینڈر روانہ کردیئے گئے۔

فائر بریگیڈ کے ترجمان کیمطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا ہے، آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Leave a reply