کپتان کے کیسز پر سماعت کیوں نہ ہوئی ؟

0
174

ہاٹ لائن نیوز : سابق چئیرمن پی ٹی آئی کی نو مئی کے مقدمات میں ضمانتیں عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کرنے کا معاملہ ؛ فاضل بنچ کی کاز لسٹ کینسل ہونے کی وجہ سے درخواستوں پر سماعت نہ ہو سکی

دو رکنی بینچ نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی ۔

سابق چئیرمن پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کے خلاف درخواستوں پر جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کرنا تھی ۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اے ٹی سی کی جانب سے ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام چیلنج کر رکھا ہے ۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے خارج ضمانتوں کو بحال کرنے کی استدعا کررکھی ہے ۔

Leave a reply