کپتان کے کھلاڑی میدان میں اتر آئے

0
220

ہاٹ لائن نیوز : تحریک انصاف کے امیدوار اظہر صدیق کی این اے121سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی ۔

اظہر صدیق تجویز اور تائید کنندہ کے ہمراہ ریٹرننگ آفیسر کے روبرو پیش ہوئے ۔

ریٹرننگ آفیسر کے مطابق اظہر صدیق کے کاغذات نامزدگی پر کسی نے اعتراض نہیں کیا ۔

Leave a reply