کپتان کے کھلاڑیوں کی سن لی گئی
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاوس مقدمہ میں میں 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں ۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے صنم جاوید خان، روبینہ جمیل، افشان طارق ، آشمہ شجاع، شاہ بانو، سید فیسل اختر کی بھی ضمانت منظور کرلی ۔
عدالت نے قاسم، حسین قادری ، علی حسن کی بھی بعدازگرفتاری درخواست ضمانت منظورکرلی ہے ۔
عدالت نے تمام ملزمان کی 1 ایک لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ہے ۔