کپتان کےکھلاڑی اشتہاری

0
243

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں عدالت نے میاں اسلم اقبال اور حماد اظہر سمیت سات ملزمان کے خلاف اشتہاری کی کاروائی شروع کردی ۔

انسدادِدہشت گردی عدالت کی جج عبہرگل نےپولیس کی درخواست پرسماعت کی ہے ۔

دیگر ملزمان میں ثمر معشوق،محمد عدنان ،محمد قاسم ،فیاض انور اور ملک حیدر علی شامل ہیں ۔

پولیس نے موقف اختیار کیا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے گے ہیں مگر ملزمان نے خود کو روپوش کررکھا ہے ۔

Leave a reply