کویت اور مصر میں کورونا کی نئی قسم کی تصدیق

0
94

ہاٹ لائن نیوز : کویت اور مصر میں کورونا کی نئی قسم کی تصدیق ہوئی ہے۔

کورونا کی نئی قسم کے حوالے سے کویت اور مصر کی وزارت صحت کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔

وزارت صحت کیمطابق کورونا کےنئےویرینٹ کے کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے، کورونا جے این ون کے نئے ویرینٹ کےکئی کیسزریکارڈ کیے گئے ہیں۔

لیکن وزارتوں کا کہنا ہے کہ زیادہ پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے ، مریض بہتر حالت میں ہیں ۔

Leave a reply