31

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

ہاٹ لائن:کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے حکومت بھی دوبارہ پابندیوں کا نفاذ لازمی بنا رہی ہے ۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی، جس میں کہا گیا ہےکہ ملک بھر میں فضائی سفر کرنیوالےفیس ماسک کااستعمال یقینی بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں