کورونا وبا کے بعد پہلی بار 10 لاکھ مسلمان فریضہ حج ادا کریں گے 27

کورونا وبا کے بعد پہلی بار 10 لاکھ مسلمان فریضہ حج ادا کریں گے

ذی الحج کے مہینے کا آغاز ہوتے ہی حجاج کرام مکہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں اور اس سال بیرون ملک سے بھی عازمین کو آنے کی اجازت دی گئی ہے۔کورونا وبا کے دوران دو سال کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب بیرون ملک سے بھی حاجیوں کو آنے کی اجازت دی گئی ہے .ورنہ گزشتہ دو برسوں میں صرف سعودیہ میں مقیم افراد کو انتہائی قلیل تعداد میں حج کی اجازت تھی، اس لیے اس بار مذہبی جوش و خروش دیدینی ہےجبکہ دوسری جانب سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں برس حج کی ادائیگی کے لیے مدینہ منورہ پہنچنے والے عازمین حج سے متعلق اعداد وشمارجاری کردیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں