کوروناکی وبادوبارہ سراٹھانےلگی

0
150

ہاٹ لائن نیوز : غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا میں کووِڈ 19 اور فلو کے کیسز میں اچانک اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے جس کے بعد امریکی محکمہ صحت نے احتیاطی تدابیر کی ہدایت کی ہے۔

رپورٹس بتاتی ہیں کہ 9 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 2,449 افراد کو کیلیفورنیا کے ہسپتالوں میں داخل کیا گیا، جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ ہے۔

دوسری جانب امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں یہ اضافہ معمولی ہے۔

Leave a reply