کورولوس عثمان کا 5 واں سیزن شروع ؟

0
158

لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) عسلطنتِ عثمانیہ پر بننےوالی مشہور ترک سیریز کورولوس عثمان کا پانچواں سیزن شروع ہونے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔

تاریخی ترک سیریز میں عثمان کا کردار نبھانے والے ترک اداکار براق اوزچیویت انسٹاگرام پر ڈرامے کس ٹریلر جاری کر دیا، ڈرامے کا نیا سیزن آئندہ ماہ شروع ہونے جارہا ہے۔

اداکار براق نے اپنے کردار ’عثمان بے‘ کی تصویر انسٹا گرام پر شیئر کیہے ، اداکار کیجانب سے شیئر کردہ ٹیزر میں بہت سے نئے حریف اور نئے ساتھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

اداکار نے اس سیریز کے ٹویں سیزن سے متعلق خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ماہ چار اکتوبر سے کورولوس عثمان کے 5ویں سیزن کی پہلی قسط نشر ہو گی ۔

Leave a reply