کوئلے کی کان میں دھماکےسے 19 افراد ہلاک

0
153

ہاٹ لائن نیوز : ایران کے صوبہ خراسان میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔

ایرانی میڈیا کیمطابق دھماکے کے وقت کوئلے کی کان میں بڑی تعداد میں کان کن موجود تھے، ابتک 19 ہلاکتوں کی تصدیق ہو چکی ہے جب کہ 17 افراد زخمی ہیں۔

Leave a reply