
ہاٹ لائن نیوز : مری میں سترہ میل کے مقام پر نجی پمپ کے کنویں میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ کنویں میں گرنے والے دونوں افراد کی لاشیں نکال کر ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔
ابتدائی معلومات کے مطابق کنویں میں پینٹ ڈالتے ہوئے زہریلی گیس خارج ہوئی جس کے بعد دونوں افراد اندر گر گئے۔