کنول آفتاب کی بھی نازیباویڈیولیک ہو گئی

0
56

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار اور ٹک ٹوکر کنول آفتاب ایک اور مبینہ ویڈیو لیک اسکینڈل کی زد میں آگئیں۔ حالیہ مہینوں میں متھیرا، مناہیل ملک، امشا رحمان، مسکان چندیو اور دیگر کی نجی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد کنول آفتاب کی نازیباویڈیو بھی لیک ہو گئی ہے۔ تاہم کنول آفتاب یا انکے اہل خانہ کیجانب سے تاحال کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی ویڈیو کی صداقت کی تصدیق کی گئی ہے۔

کنول آفتاب کے مداح اس صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کر رہے ہیں اور ڈیجیٹل پرائیویسی کے تحفظ کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔

Leave a reply