ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں تقریباً 6سو50 لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوتا ہے۔ مارکیٹ کا بینچ مارک ہنڈریڈ انڈیکس سو سب سے بڑی کمپنیوں پر مشتمل ہے، جو قیمتوں کی نقل و حرکت کی بنیاد پر اتار چڑھاؤ کرتے ہیں۔
حالیہ تجزیے کیمطابق بعض کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ان ممتاز کمپنیوں میں سازگار،گلیکسوسمتھ کلائن،فوجی فرٹیلائزر بن قاسم
،ہونڈا اٹلس ،ائیر لنک ، نیشنل بینک شامل ہیں ۔