کریک ڈاؤن کے لیے ٹاسک فورس تشکیل

0
121

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) گولڈ مافیا کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغازکردیا گیا ، انٹیلی جنس ایجنسیز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر مشتمل ٹاسک فورس بنادی گئی ۔

ذرائع کے مطابق گولڈ مافیا اور اسمگلرز کیخلاف فیصلہ کن ایکشن لینے کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹاسک فورس کا مقصد گولڈ مافیا اور اسمگلرز کیخلاف کارروائیاں کرنا ہے ، اس حوالے سے سونے کے اسمگلرز کی فہرست بھی تیار کرلی گئی ہے۔

سونے کی خرید و فروخت کو کمپیوٹرائزڈ کرنے اور ٹیکس نیٹ میں لانے پر کام کا آغاز بھی کردیا گیا ہے ۔

Leave a reply