کرکٹ ورلڈ کپ کے میسکوٹس کو کیا نام دیا گیا؟

0
38

دبئی: کرکٹ ورلڈ کپ کے میسکوٹس کو بھی آفیشل نام مل گئے۔

آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے 2 میسکوٹس کو متفقہ طور پر ‘بلیز’ اور ‘ٹانک’ کا نام دیا گیا ہے، یہ دونوں میگا ایونٹ کے درمیان شائقین کرکٹ کی توجہ حاصل کرکے ان کی تفریح ​​کا سامان کریں گے۔

میسکوٹس کی جوڑی، جسے کرکٹ کی دنیا کے اتحاد کی علامت سمجھا جاتا ہے، اگست میں متعارف کرایا گیا تھا۔

Leave a reply