کرغستان میں پاکستانی بچوں کا مستقبل حطرے میں ہیں ,وکیل

0
42

لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کرغستان میں یونیورسٹیوں کو ریگولیٹ کرنے کی درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں ، اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے درخواست میں پی ایم ڈی سی کی جانب سے کرغستان میں یونیورسٹیوں کو ریگولیٹ نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا ہے،

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ کرغستان میں یونیورسٹیوں کو پی ڈی ایم ڈی سی نے ریگولیٹ نہیں کیا ہے ،یونیورسٹیوں کو ریگولیٹ کرنے کے خط لکھے لیکن سب بے سود رہا ہے، کرغستان میں پڑھنے والے پاکستانی بچوں کے مستقل کا معاملہ ہے ،استدعا ہے کہ اس تمام صورت حال پر عدالت نوٹس لے۔

Leave a reply