کرغستان سانحہ اور سٹوڈنٹس کے ساتھ ہونے وال فراڈ کی تحقیق اور وجوہات جاننے کیلے جوڈیشل انکوائری کرانے کرنے کے لیے مراسلہ جاری

0
106

کرغستان سانحہ اور سٹوڈنٹس کے ساتھ ہونے وال فراڈ کی تحقیق اور وجوہات جاننے کیلے جوڈیشل انکوائری کرانے کا مراسلہ وزیراعظم کو ارسال

مراسلہ جیوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربرا اظہر صدیق ایڈوکیٹ نے بھیجا
کرغستان سٹوڈنٹس کے ساتھ ہونے والی زیادتی کی اصل وجوہات منظر عام پہ انی چاہیے مراسلہ

پرموٹر اور کنسلٹنس نے سٹوڈنٹس کو غیر قانونی کالجز میں داخلہ دلوایا مراسلہ

اربوں روپے کی اس معاملے میں کرپشن کی گئی اور کون کون سیاسی لوگ اس میں شامل ہیں اس کی انکوائری کروائی جائے مراسلہ

اسٹوڈنٹس کی ایم بی بی ایس کی ڈگری خطرے میں ہے وہ مکمل نہیں کر پائے مراسلہ
کرغستان حکومت کو بھی مراسلہ لکھ چکے ہیں اور پاکستان میڈیکل کونسل کو بھی مراسلہ
اس کی اعلی تحقیقاتیں انکوائری کروائی جانی چاہیے ورنہ عدالتوں سے رابطہ کریں گے مراسلہ

Leave a reply