کرسٹیانو رونالڈو کے لیے ایک اور اہم اعزاز

0
32

فٹبال کی دنیا کے مشہور پرتگالی کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کیمطابق سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو چیمپئنز لیگ کے آل ٹائم ٹاپ اسکورر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

رونالڈو کو جمعرات کو موناکو میں اگلے سیزن کی چیمپئنز لیگ کی قرعہ اندازی کی تقریب میں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Leave a reply