24

کراچی کے شہریوں کے لیے بری خبر،

ہاٹ لائن: نیپرا نے کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی 9 روپے 42 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔
نیپرا نے عید سے قبل کراچی کے شہریوں پر بجلی گرادی،فی یونٹ 9 روپے 42 پیسے کا بڑا اضافہ کر دیا۔ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ نیپرا اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں