کراچی ایکسپریس حادثے کا شکار 110

کراچی ایکسپریس حادثے کا شکار

کراچی ایکسپریس کی کئی بوگیاں کینٹ سٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئی، کراچی کینٹ سٹیشن سے ٹرین ساڑھے 4 بجے روانہ ہونی تھی۔ ترجمان ریلوے کےمطابق کراچی ایکسپریس نے لاہور کو روانہ ہونا تھا، ٹرین جیسے ہی کینٹ سٹیشن سے نکلی ہے ٹھوڑی دور جاکر اس کی 6 سے 8 بوگیاں پٹری سے اتر گئی ہیں، بوگیوں میں موجود مسافروں کوبحفاظت نکال لیا گیا اور روانگی کے لئے دوسری ٹرین کاانتظامیہ کیا جارہا ہے۔ کراچی ایکسپریس ٹرین ایک بڑے حادثے سے بچ گئی ہے اس کو اتری ہوئی بوگیوں کو اٹھانے کے لئے کرین کی مدد لی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں