
ہاٹ لائن نیوز : معروف سٹیج اداکار سردار کمال لاہور میں انتقال کر گئے، وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ سردار کمال کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
یاد رہے سردار کمال نے کئی سٹیج ڈراموں، ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں بہترین کامیڈی کر کے لوگوں کو ہنسایا اور خوب شہرت حاصل کی۔