23

کاروباری دن کا آغاز ہوتے ہی ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، قدر میں کتنی کمی ہوئی؟بڑی خبر

کراچی (نیوزڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ پانچ پیسے سستاہو کر 208 روپے 75 پیسے کی سطح پر آگیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز دن کے اختتام پر ڈالر 209 روپے 80 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا ۔ادھر پاکستان سٹاک ایکس چینج 100انڈیکس میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ، تاوقت تحریر سٹاک مارکیٹ45پوائنٹس کی کمی سے 42 ہزار 303 پرٹریڈکررہی تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں