کاروباری افراد کے لیے نگران حکومت کی جانب سے بڑی خوش خبری

0
37

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) نگران حکومت نے کاروباری افراد کے لئے اہم اعلان کردیا ہے۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم پر نئی ویزہ پالیسی کے حوالے سے غور کیا گیا ہے۔

نگران وزیراعظم نے کہا ہے کہ نئی ویزہ رجیم کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کئے گئے ہیں ، بڑے اداروں میں کام کرنیوالے افراد کو ویزہ رجیم کی سہولیات میسر ہوں گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کاروبار کے نئے دور میں داخل ہونے جا رہا ہے، کاروباری حضرات کو ویزا میں آسانیاں فراہم کی جائیں گی۔

Leave a reply