ڈی جی ایل ڈی اے کے خلاف ورانٹ گرفتاری جاری

0
122

سول جج شہزاد علی نے عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے پر ڈی جی ایل ڈی اے کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

عدالت میں کیس اسحاق بنام ڈی جی ایل ڈی اے زیر سماعت ہے جس میں اسحاق نے دعوے کیا کہ اس کا باپ فوت ہو گیا عدالت نے اس کے حق میں ڈگری جاری کر دی لیکن عمل درآمد نہی ہوا۔

سول جج نے حکم عدولی پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

عدالت میں اسحاق کی طرف سے میاں جاوید رفیع ایڈووکیٹ نے کارروائی کی درخواست دی جس پر عدالت نے ڈی جی ایل ڈی اے کے انتیس مئی کے لیے وارنٹ جاری۔

Leave a reply