ہاٹ لائن نیوز : پرویز الہی کو گھر بحفاظت نہ پہچانے کے خلاف ڈی آئی جی آپریشن سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔
عدالت نے ڈی آئی جی آپریشن اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی ۔
جسٹس سلطان تنویر احمد نے محفوظ فیصلہ سنایا ۔
ڈی آئی جی آپریشن اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر تھیں
دونوں پولیس افسران نے توہین عدالت کی درخواست پر عدالت سے غیر مشروط معافی مانگی تھی ۔